the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
شام کی خانہ جنگی میں باغیوں کا ساتھ دے رہی ترکی کی فوج کی داعش کے خلاف کی گئی کارروائی میں 18 شدت پسند ہلاک اور 37 زخمی ہوئے ہیں۔فوج نے آج کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شام کے شمالی علاقے میں کئے گئے فضائی



حملوں میں داعش کے چار ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا جس میں اس کے 18 شدت پسند مارے گئے ہیں۔ترکی کی کارروائی کے علاوہ روس کے فضائی حملے میں جنوب مغربی شہر الباب سے آٹھ کلومیٹر دور ایک علاقہ میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.